اگر اسکی کیمرے اور سکرین پر تھوڑا بھی ایمانداری سے کام لیتا تو آج مارکیٹ میں ایک الگ مقام رکھتا لیکن پتا نہیں ان کمپنیوں والوں کو عوام بلکل انسان کے بچے نہیں لگتے ۔۔اگر تھوڑی سی ایمانداری کرتے تو آج یہ موبائل مارکیٹ کے الماریوں کے بجائے عوام کی جیب میں ہوتا
Zee Shan
18 Aug, 2025
6/256 1 week use kia h final 33500 location rwp 03165890743